سوڈا فونٹین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سوڈے کا فوارہ، وہ برتن جس کے اندر سوڈا بھرا ہوتا ہ اور فوارے کی طرح نکلتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سوڈے کا فوارہ، وہ برتن جس کے اندر سوڈا بھرا ہوتا ہ اور فوارے کی طرح نکلتا ہے۔